بالائی پوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تنے کا سب سے اوپر کا حصہ جو آخری دو گرہوں کے درمیان ہوتا ہے اور جس کے بعد شاخیں پھوٹتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تنے کا سب سے اوپر کا حصہ جو آخری دو گرہوں کے درمیان ہوتا ہے اور جس کے بعد شاخیں پھوٹتی ہیں۔